بہاولنگر/ سرعام چھترول ویڈیو
شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنا اوباش نوجوان کو مہنگا پڑگیا خاتون نے ملنے کے بہانے نوجوان کو بلوا کر مین شاہراہ پر سرعام چھترول کردی راجے والی بستی کا رہائشی ندیم نامی اوباش نوجوان موبائل فون پر خاتون کو 6 روز سے تنگ کررہا تھا پولیس کے مطابق خاتون نے تنگ آکر ملزم کو ملاقات کے لئے بلوایا لیا، ملزم آیا تو خاتون اور اس کے گھر والوں نے اسے پکڑ لیا خاتون نے سرعام مین شاہراہ پر ملزم کی چھترول کردی ملزم کو چھترول کرکے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس