میر پور آزاد کشمیر :
غزہ کے عوام کی حمائیت میں میرپور کے کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے کے ایف سی نذر آتش پولیس کی فائرنگ بارہ افراد زخمی مزید حفاظتی دستے طلب
غزہ مظلومین کے حق میں احتجاج ، پولیس کی طرف سے شیلنگ کا سلسلہ جاری ، بارہ زخمی افراد ہسپتال منتقل ، ذرائع
کے ایف سی میر پور بند کر دیا گیا ، آگ پر قابو پایا جا رہا ہے ، ذرائع
حالات کشیده ہونے پر مزید پولیس فورس طلب کر لی گئی، ذرائع