بہاولنگر موٹر سائیکلز حادثات میں بارہ سالہ بچی اور خاتون جاں بحق 4 افراد زخمی ،

2 جاں بحق 4 زخمی

بہاولنگر موٹر سائیکلز حادثات میں بارہ سالہ بچی اور خاتون جاں بحق 4 افراد زخمی ،
ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا , جاں بحق ہونے والوں 12 سالہ مریم اور 40 سالہ ارشاد بی بی شامل پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردیحادثات منچن آباد روڈ اور ٹوبہ بلوچاں روڈ پر پیش آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں