13سالہ بچے کا مدرسہ میں قتل کوٹ ادو پولیس کی پی ٹی آئی کے ایم پی اے کو بچانے کو کوششیں ناکام ایم پی اے سمیت 7نامزد اور 3 نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج پولیس کے مطابق 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ایم پی اے رانا اورنگزیب نے اپنے بھتجے معاذ کو عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کے حوالے کردیا ایم پی اے کا موقف ہے کہ مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش چاہتے ہیں ۔ پولیس کا اب موقف ہے کہ ہر طرح اور جد ٹیکنالوجی کی مدد سے کیس کی تفتیش جاری ہے ۔ چوک سرور شہید کے مدرسے میں مبینہ طور پر پٹاخہ پھٹنے سے تیرہ سالہ طالب علم کے جان بحق ہونے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا مدرسے میں تیرہ سالہ معصوم بچے کی موت حادثاتی نہیں بلکہ قتل نکلا