کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
نیو کراچی ایوب گوٹھ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران نوجوان کو گولی مار دی مقتول کی شناخت کانجھی کے نام سے ہوئی لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو عوام نے پکڑ لیا بدترین تشدد سے ایک ڈاکو زخمی دوسرا فرار ہو گیا ایوب گوٹھ ندی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،، پولیس مقابلے میں ایک ملزم سمیر کو زخمی حالت میں گرفتار، ملزمان کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا ہے، راہگیر کی شناخت کلونجی کے نام سے ہوی ہے
گرفتار زخمی ملزم کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ملزم. کا ایک ساتھی فرار ہوگیا ہے جسکی تلاش جاری ہے، ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض
شہر میں دنددناتے ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
کراچی:ایوب گوٹھ میں ڈکیتیوں کی فائرنگ سے شہری جابحق ہو گیا
مقتول کانجھی اپنی فیکٹری سے کھانا کھانے دوستوں کے ساتھ گھر آرہا تھا،کزن
اچانک ڈکیتوں نے فائرنگ کر دی گولی کانجھی کو لگی،
کانجھی کے دوست گھر آئے اور واقعہ کی اطلاع دی،
ہم فورا گئے دیکھا تو کانجھی دم توڑ چکا تھا،
کانجھی 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے کا باپ تھا،کزن امیر
مقتول کا آبائی تعلق میر پور خاص سے تھا،
ہم کہیں محفوظ نہیں ہر جگہ لوٹا ماری ہو رہی ہے،کزن امیر
ڈکیتوں سے زیادہ پولیس تنگ کرتی ہے،کزن امیر
ڈکیت آزاد گھوم رہے ہیں پولیس انکو کچھ نہیں کہتی،کزن امیر
ماہ صیام میں اب تک 10 افراد ڈکیتوں کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں
ہمیں پتہ نہیں کانجھی کو پولیس کی گولی لگی یا ڈاکوؤں کی، اہلخانہ
موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ پولیس نے ڈاکو سمجھ کر کانجھی کی لاش کی بے حرمتی کی اور لاتیں ماریں، اہلخانہ
غریب لوگ ہیں قانونی کارروائی نہیں کرسکتے، اہلخانہ
مقتول کانجھی میرپورخاص کا رہائشی اور تولیہ فیکٹری میں کام کرتا تھا، اہلخانہ
مقتول کی بیٹیاں ہیں، اہلخانہ
آج فیکٹری میں لنچ ٹائم ہوا تو کانجھی گھر آرہا تھا، اہلخانہ
راستے میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہورہا تھا، اہلخانہ