سلیم صافی اور محسن بیگ کا آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو اسٹبلشمنٹ تبادلہ لاہور سے محسن نقوی کا دوست سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد پولیس مقرر.

آئی جی اسلام آباد تبدیل
سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد پولیس مقرر…..!!!!

گریڈ 20 کےسید علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے….!!!!

پیش رو آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت…..!!!!

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خوشحال خان کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور مقرر کر دیا گیا…!!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں