حویلیاں کے گاؤں چمکنہ گاؤں میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق اور 4 کی حالت تشویش ناک

حویلیاں کے گاؤں چمکنہ گاؤں میں چھ بچے زہریلے سیب کھانے سے بے ہوش چار بچوں کی حالت تشویش ناک کمپلیکس منتقل جبکہ دو بچے جاں بحق
چمنکہ افسوسناک واقعہ دو معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ تین کی حالت انتہائی تشویش ناک
بچوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ اباد میں ریفر کر دیا گیا مرنے والے دونوں بچوں کی لاشیں ان کےگاؤں گھر روانہ کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں