وادی نیلم
پارسائی کے دعوی کرنے والے آزاد کشمیر کی اہم سیاسی شخصیت کا بھائی کی لکڑی سمگل ہوتے ہوئے پکڑی گئی محکمہ جنگلات چکرا گیا کہ اب کیا کرے
اس اہم حکومتی اور سیاسی شخصیت کا بھائی اس علاقے میں ریسٹ ہائوس تعمیر کرریا ہے
دودھنیال میں لکڑ کے نجی کارخانے سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی لکڑ پکڑی گئی۔
غیر قانونی لکڑی اعلیٰ حکومتی شخصیت کے بھائی کی نکلی۔
بھاری مقدار میں غیرقانونی لکڑ برامد، کارخانہ سیل۔
محکمہ جنگلات کے حکام نے کارخانے کی رجسٹریشن بھی منسوخ کر دی گٸی ۔