اسلام آباد
تھانہ کھنہ کے علاقے میں چوری کی واردات
واردات دبئی ٹاور میں ایک موبائل فونز کی دکان پر کی گئی
دکاندار نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے گیا کہ گھات لگائے چوروں نے صفایا کیا
نیوز نے چوری کی اس تازہ ترین واردات کی فوٹیج حاصل کر لی
چور دروازے کا لاک توڑ کر اندر داخل ہوا جبکہ دوسرے ساتھی نے مدد کی
چور لاکھوں روپے مالیتی انیس موبائل فونز اور پانچ لاکھ روپے چوری کر کے باآسانی فرار
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تجربہ کار چور ہیں
تھانہ کھنہ پولیس کو درخواست دے دی گئی ہے تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا