افغان وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیکرٹری تجارت محمد خرم آقا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد مذکورہ وزارت کی سرکاری دعوت پر کابل آیا ہے۔

مذکورہ وزارت نے کہا ہے کہ اس وفد کے دورے کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی اور راہداری تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں