بنوں کے علاقہ بکاخیل اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشنز میں افغان دہشتگرد سمیت 6 دہشت گرد مارے گئے

بکاخیل میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
آپریشن میں 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،
ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے
ہلاک دہشتگردوں میں رسول اور میر اباد خان شامل ہیں ، تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ کندیان میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن کے دوراں، چار دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ باردوی مواد اور دیگر سامان برامد، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت جاری ہے، دہشت گردوں میں ایک افغانی بھی شامل ہے علاقے بھر میں سرچ آپریشن کاسلسلہ جار ی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں