سال 2024 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا۔چاند گرہن پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا، اس جزوی چاند گرہن کے دوران زمین کا بہت کم سایہ چاند پر نظر آئے گا،

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا۔

چاند گرہن پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا،

اس جزوی چاند گرہن کے دوران زمین کا بہت کم سایہ چاند پر نظر آئے گا،

چاند گرہن 25 مارچ کو صبح 9 بجکر 53 منٹ پر شروع ہوگا جودوپہر 12 بجکر 12 منٹ پر عروج کو پہنچے گا ،

چاند گرہن کا اختتام دوپہر 2 بجکر 32 منٹ پر ہوگا،

مجموعی طور پر چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے 40 منٹ ہوگا۔

واضح رہے رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن 17 ستمبر کو ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں