پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے باغی رکن کو ایبٹ آباد لے جانے پر MNA شیر افضل مروت پر بپھرے کارکنوں کا گھیرائو شیر افضل مروت نے واضح کردیا کہ وہ اپنے دوست کو نہیں چھوڑ سکتے بے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ کیوں پڑ رہے ہیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی ایبٹ آباد آمد، پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج۔شیر افضل مروت کی گاڑی کا گھیراو کر لیا۔شیر افضل مروت اپنے ساتھ شہزاد گل اعوان کو لائے ہیں جنہیں ہم نہیں مانتے۔۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا تھا شہزاد گل اعوان نے پی کے 43 سے پی ٹی آئی کے نامزد آزاد امیدوار کے خلاف الیکشن لڑا شہزاد گل اعوان کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ شیر افضل نے کہس کہ شہزاد گل اعوان میرا بھائی کسی کے پیٹ میں مڑور پڑتے ہیں تو پڑیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں