سندھ حکومت کا وفاق سے ایک تنازعہ ختم غلام نبی میمن کو دوبارہ آئی جی سندھ مقرر کردیا گیاوفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

سندھ پولیس کا سب سے بڑا تبادلہ کردیا گیا
غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ مقرر کردیا گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
آئی جی سندھ کی تقرری میں 21 روز کا وقت لگا
سندھ حکومت نے 4 مارچ کو آئی جی کے لیے نام بھیجے تھے
غلام نبی میمن کو دوسری مرتبہ آئی جی سندھ تعینات ہوئے ہیں
عام انتخابات سے قبل الیکشن پالیسی کے تحت ہٹایا گیا تھا
غلام نبی میمن اس سے قبل مختلف اہم عہدوں پر کام کرچکے ہیں
وفاقی حساس ادارے کے علاقے اہم زمہ داریاں نبھا چکے ہیں
سندھ کے امن و امان کی خاطر غلام نبی میمن نے اہم فیصلے کیے
گٹکا مافیا کے خلاف سندھ کی سب سے بڑی مہم بھی چلائی گئی
سندھ میں ماڈل تھانے لانے کا سہرا بھی غلام نبی میمن کے سر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں