ٹانک.تھانہ گومل کے حدود کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل.ایک زخمی جاں بحق ہونے والوں میں والد دو بیٹے اور ایک پوتا شامل ہیں.اور ایک بیٹا زخمی.
جاں بحق افراد کی پہچان والد بدردین بیٹے نور زدین. نورالدین .پوتا سہیل قوم میانی کے نام سے ہوئ.مقتولین نماز تراویح کے بعد مسجد سے گھر جارہے تھے کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی.نعشوں اور زخمی کو مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقیل کئے.پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع روانہ واقعہ کی تفتیش شروع کردی.پولیس زرائع