بہاولنگر میں عید شاپنگ کےلئے بازار آنیوالی 15 سالہ لڑکی کو اوباش ملزم نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگیا جب معصوم بچی کے شور مچانے پر لوگ جمع ہوگئے

بہاولنگر
عید شاپنگ کےلئے بازار آنیوالی لڑکی کو اوباش ملزم نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ماڈل ٹاون کی رہائشی 15 سالہ امبر نامی لڑکی عید کا سوٹ خریدنے بازار آئی عید گاہ روڈ پر واقع کپڑے کی دوکان پر ملزم دھوکے سے کپڑے کی ورائٹی دکھانے گودام میں لے گیا اوباش ملزم نے لڑکی کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا شور پر لوگوں کے آنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
تھانہ سٹی اے ڈویژن میں واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی

بہاولنگر : ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں