سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت گجر نالے کو جوڑا کیا جا رہا ہے، وکیل کے ایم سی
نالے کو چوڑا کرنے کی زد میں لیز مکانات بھی آرہے ہیں، وکیل کے ایم سی
اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل نے لیز مکانات گرانے سے روک دیا تھا، وکیل کے ایم سی
نالوں کی ری الائنمنٹ کردی گئی ہے، ایڈووکیٹ جنرل
متاثرین کو دو سال تک 20 ہزار روپے کرایے میں دیے جائیں گے، ایڈووکیٹ جنرل
وفاقی حکومت کی نئے پاکستان مہم میں متاثرین کو گھر دے جائیں گے، ایڈووکیٹ جنرل
کراچی میں تو بارشیں ہونے والی ہیں، چیف جسٹس
حکم امتناعی کی وجہ سے ہم کچھ نہیں کر پا رہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
نالوں کے اطراف سٹرک بنانے کا مقصد دوبارہ قبضے کو روکنا ہے، ایڈووکیٹ جنرل
نالوں پر لیز آخر دی کس نے؟ چیف جسٹس
مختلف وقتوں پر مختلف لوگوں نے لیز دی، ایڈووکیٹ جنرل
یہ سب حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے، چیف جسٹس
اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کراچی میں رج کر سندھ حکومت ذلیل ہورہی ہے تجاوزات کرپشن بحریہ حملے اور سرکاری اسپتالوں کے معاملے وغیرہ پہ ، مگر قسم لے لیں جو انہیں فرق پڑتا ہو بہت ہی چکنا گھڑا ہے یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی
— Faizullah Khan (@FaizullahSwati) June 14, 2021
لیز دینے میں حکومتی ادارے ذمہ دار ہیں، چیف جسٹس
کوشش ہے کم از کم گھر توڑے جائیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
نالوں کو دوبارہ سے ری ڈیزائن کیا گیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
کس قانون کے تحت ایس بی سی اے نے قبضے ہونے دیے؟ چیف جسٹس
Evictions/displacement in Karachi is a technology of governance; can trace this to the post-partition context; epistemic/legal/state violence wrapped up in it; but much more. Informality, opacity, vote bank politics….and the devastating impact on those who r locked in space. https://t.co/gg8uxln8e7
— Prof Nausheen H Anwar (@nha3383) June 14, 2021
سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کی جا رہی ہے، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
سپریم کورٹ نے نالوں کے اطراف سٹرک بنانے کا کوئی حکم نہیں دیا، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
گھروں کی لیز کے ڈی اے، کچی ابادی، کے ایم سی نے دیں، متاثرین کے وکیل فیصل صدیقی
سٹرک بنا رہے ہیں تو اس کی منظوری تو قانون کے مطابق ہوگی، جسٹس اعجاز الاحسن
نالے کی اراضی سٹرک بننے کے بعد بھی بچے گی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
6 ہزار متاثرین کو متبادل دیا جائے، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
The Supreme Court did not rule in favour of the poor who will be rendered homeless if the demolitions are ordered. Affectees are protesting outside the SC.#SupremeCourtStopDemolitions #HousingforAll pic.twitter.com/yhXmK01KHb
— Karachi Bachao Tehreek (@StopEvictionKHI) June 14, 2021
فیصل صدیقی یہ زمین متاثرین کی نہیں نالے کی اراضی ہے، چیف جسٹس
یہ لیز کیسے دی گئیں، کیا معلوم نہیں؟ چیف جسٹس
When you have swelled the ranks of homeless, when you have hurt homes and hearths of already marginalized, when you have widened nullahs but more than normal rains flood Karachi again, go back & listen to what @Arifhasan said about real reason of floodings #gujjarNullahevictions pic.twitter.com/V3gcK2Zacb
— afia salam (@afiasalam) June 14, 2021
زمین سرکاری ہے تو متاثرین کو ریلیف کیسے دیا جا سکتا ہے؟ عدالت
یہ سب چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے، چیف جسٹس
سب جعلی دستاویزات ہیں، چیف جسٹس
لیز چیک ہوئیں تو سب فراڈ نکلے گا، چیف جسٹس
سارا ملبہ غریبوں پر ہی کیوں ڈالا جاتا ہے، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
امیروں کے گھروں کی بھی تو لیز چیک کی جائیں، فیصل صدیقی
آپ لیز متعلقہ محکمے میں لے جائیں اصلی ثابت کریں، جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ کا 12 اگست کا فیصلہ ایک بار پڑھ لیا جائے، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
آپ اپنی لیزیں دیکھیں، سب جعلی ہوں گی، چیف جسٹس
این ڈی ایم اے نالوں کی چوڑائی کا کام کر رہی ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
سپریم کورٹ نے متاثرین کو معاوضے کی بھی ہدایت کی، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
سپریم کورٹ نے اصل لیز سے متعلق حکم دیا نہ کہ جعلی لیز والوں کو، سپریم کورٹ
ایسے تو پورا کراچی معاوضے کے لیے آجائے گا، جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کی جا رہی ہے، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
سپریم کورٹ نے نالوں کے اطراف سٹرک بنانے کا کوئی حکم نہیں دیا، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
گھروں کی لیز کے ڈی اے، کچی ابادی، کے ایم سی نے دیں، متاثرین کے وکیل فیصل صدیقی
سٹرک بنا رہے ہیں تو اس کی منظوری تو قانون کے مطابق ہوگی، جسٹس اعجاز الاحسن
نالے کی اراضی سٹرک بننے کے بعد بھی بچے گی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
6 ہزار متاثرین کو متبادل دیا جائے، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
فیصل صدیقی یہ زمین متاثرین کی نہیں نالے کی اراضی ہے، چیف جسٹس
یہ لیز کیسے دی گئیں، کیا معلوم نہیں؟ چیف جسٹس
Pakistan need urban-like development not the urban development in rural areas. What we earned after 70% Lahore’s Agri land with millions of trees and greenery, conversion into concrete jungles; smog, contaminated water, food insecurity & inflation, health crisis and much more.
— Aamer Hayat Bhandara (@AamerBhandara) June 14, 2021
.