کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتل مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا کی کابینہ میں وزیر کا افسر تعلقات عامہ مقرر کردیا

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتل مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا کی کابینہ میں وزیر کا افسر تعلقات عامہ مقرر کردیا
تحریک انصاف کوھاٹ کے صدر آفتاب عالم کے بھتیجے اور تحریک انصاف کے کارکن مجاھد افریدی نے میڈیکل سٹوڈنٹ عاصمہ کو قتل کردیا کو 2018 میں قتل کردیا تھا
مقتولہ عاصمہ نے مرنے سے پہلے اپنے نزعی بیان میں مجاہد آفریدی کا نام قاتل کے طور پر لے لیا۔
خیبر پختونخواہ میں محمود خان کی حکومت نے عاصمہ کو چھوڑ کر کراچی منتقل ہوگیا تھا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں