حادثہ کرکے موقع سے فرار ہونے والا ملزم موٹروے پولیس نے چکری کے قریب گرفتار کرلیا حادثہ بلکسر چوک کے قریب پیش آیا

حادثہ کرکے موقع سے فرار ہونے والا ملزم موٹروے پولیس نے چکری کے قریب گرفتار کرلیا حادثہ بلکسر چوک کے قریب پیش آیا جس نے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی تھی ضلعی پولیس نے موٹر وے پولیس سے مدد طلب کی تھی تفصیلات کے مطابق بلکسر چوک پر گاڑی نمبر AAA-790 اور ایک موٹر سائیکل کے مابین حادثہ پیش آیا حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگی جو کہ موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھی ہوئی تھی حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ضلعی پولیس نے موٹر وے پولیس سے فرار ہونے والے ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے مدد طلب کی اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس کو الرٹ کردیاگیا بالآخر چکری کے قریب مذکورہ گاڑی کو روک لیا گیا ہے جس میں موجود ڈرائیور شیخ فیاض حسین کو ضلعی پولیس کے حوالے کر دیا گیا مزید قانونی کاروائی جاری

۔

حادثہ کرکے موقع سے فرار ہونے والا ملزم موٹروے پولیس نے چکری کے قریب گرفتار کرلیا حادثہ بلکسر چوک کے قریب پیش آیا جس نے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی تھی ضلعی پولیس نے موٹر وے پولیس سے مدد طلب کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں