سیکورٹی فورسز نے گوادر کمپلیکس پر حملہ آور بی ایل اے کے آٹھ دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا پاکستان میں ایک ہفتے میں دوسرا حملہ آرمی چیف سعودی عرب میں ہیں

*بریکنگ*
بی ایل اے کے دہشت گردوں نے آج جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی، ذرائع

دہشت گردوں نے سیکورٹی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی سے ناکام بنا دی، ذرائع

سیکورٹی فورسز کی موثر کاروائی میں بی ایل اے کے تمام آٹھ حملہ آور مارے گئے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں