موجودہ وزیر دفاع کو سابق آرمی چیف باجوہ اور جنرل فیض نے دھمکی دی ہے اپنی بکواس بند کرو
خواجہ آصف نے فہد حسین کے شو میں تازہ ترین انکشاف کیا ہے کہ مجھے سخت زبان میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے کہ تم اس قسم کی باتیں بند کرو کہ جنرل فیض حمید اور باجوہ کو پارلیمان میں بلائیں
دونوں جنرل ریٹائرڈ ہوکر وقت وزیر دفاع کو دھمکی دے رہے ہیں
https://x.com/rajaasim313/status/1770107181188218902?s=46&t=dRaeroHHNc237MMVIUTAwg