چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز محمود خان ،پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد اور احمد مصطفی اور پی ٹی ائی کے مراد سعید کے سینٹ میں کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کردیا گیا،،،

چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز محمود خان ،پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد اور احمد مصطفی اور پی ٹی ائی کے مراد سعید کے سینٹ میں کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کردیا گیا،،،

وی او
پی ٹی آئی پی کے محمود خان اور پی پی پی کی روبینہ خالد اور احمد مصطفی پر اعتراض پی ٹی آئی کے رہنماء عرفان سلیم نے جمع کیا،جس میں کہا گیا ہے کہ محمود خان کی تائید کنندہ نادیہ شیر خان نے ابھی حلف نہیں اٹھایا ہے،جبکہ روبینہ خالد اور احمد مصطفی کے تجویز کنندہ ایک ہی رکن اسمبلی ہے،دو الگ الگ امیدواروں کی جانب سے ایک ہی تجویز کنندہ غیرقانونی ہے،دوسری جانب پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر جے یو آئی کے امیدوار عطاالحق درویش نے اعتراض جمع کیا،،اعتراض میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید مفرور ہے،سینٹ کا الیکشن نہیں لڑسکتا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں