احتجاج کے دروان مظاہرین نے ہائی کمیشن آنے والوں کو ہراساں بھی کیا جبکہ مظاہرین نے سیکیورٹی گارڈز کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
مظاہرین نے ہائی کمیشن کی عمارت کو جلانے کی بھی دھمکیاں دیں۔
پاکستانی ہائی کمیشن کاکہنا ہے کہ معاملے سے لندن پولیس اور فارن کامن ویلتھ ڈیویلپمنٹ کو آگاہ کردیا ہے اور سخت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔