ابوظہبی نجی کاروباری گروپ کی جانب سے افطار ڈنر کا متعدد ممالک کے کاروباری افراد کی شرکت پاکستانی سفارت خانہ ڈپٹی ہیڈ آف مشن آفاق احمد مہمان خصوصی تھے۔۔

ابوظہبی نجی کاروباری گروپ کی جانب سے افطار ڈنر کا متعدد ممالک کے کاروباری افراد کی شرکت پاکستانی سفارت خانہ ڈپٹی ہیڈ آف مشن آفاق احمد مہمان خصوصی تھے۔۔

افطار ڈنر کے موقع پر کمپنی کی جانب سے اس کے ممبران کو 4 عمرہ پیکجز،4گولڈکے زیورات ،پُرکشش کیش پرائزز کے علاوہ اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔۔اس موقع پر پرائم لموزین کے سی ای او میاں غلام مرتضٰی ،ایم ڈی حافظ محمد اکرام اور دیگر مہمانوں نے خصوصی شرکت کی اور سٹاف میں انعامات تقسیم کئے۔۔
گروپ کے سی ای او میاں غلام مرتضٰی ،ایم ڈی حافظ محمد اکرام اور دیگر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ والدین کی دعاوں اور اعتماد کی کیوجہ کمپنی اپنی منزل کی جانب گامزن ہے

افطارڈنر میں ایڈووکیٹ محمد حمدان البلوشی ،فاطمہ بنتِ حمدان ،شیخ محمد سلمان السوئدی ، محمد زمان ،اسوتوش ،پی آئی اے کی کنٹری ہیڈ مس صامیہ ، حاجی فضل مغل صاحب ، راجہ عبدالغفورالمعروف لالہ جی ،ملک بوبی سمیت متعدد افراد شریک ھوئے
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں