*کبیروالا کے علاقہ 6 کسی میں ٹائل فیکٹری میں دوران واردات گارڈ کے جابحق ہونےکاواقعہ*
ڈی پی او رانا عمر فاروق جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
ڈی پی او نے جائے وقوعہ کا تفصیلی جائزہ لیا
ڈی پی او نے موقعہ پرموجود گواہان اور اہل علاقہ سے بھی وقوعہ بارے دریافت کیا ملزمان کو ٹریس کرنے کے لئے تمام تروسائل بروئے کار لا رہے نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کےلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ملزمان کو ٹریس کرکے جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے