پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی
پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ممبران نے بانی پی ٹی آئی کے کیسز پر تفصیلی مشاورت کی، زرائع کور کمیٹی
بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے تمام کیسز کے حوالے سے کور کمیٹی کو آگاہ کیا، ذرائع
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے بھی ویڈیو لنک کے زریعے کور کمیٹی اجلاس میں شرکت کی، زرائع کور کمیٹی
اجلاس کی صدارت بیرسٹر گوہر علی خان نے کی،
شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے باز رہنے کی ہدایت کی، زرائع کور کمیٹی
پارٹی کے ممبران کا ایسا بیان پارٹی کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے، زرائع کور کمیٹی
شیر افضل مروت نے کور کمیٹی کے ممبران کو ائندہ کوئی بھی متنازع بیان نہ دینے کی یقین دہانی کروائی، زرائع کور کمیٹی
حالیہ متنازع بیان پر شیر افضل مروت نے ممبران سے معزرت کر لی، کور کمیٹی ممبران
آئندہ ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا گیا، زرائع
پارٹی رہنماؤں کو اپنے اپنے حلقوں میں احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے کی ہدایت، زرائع کور کمیٹی