خیبر پختونوا پولیس میں تقرر اور تبادلے

پولیس/تبادلے
آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات خان نے 8 پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے،
آئی جی کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈی پی او ہنگو نثار احمد ڈی پی او کرم تعینات،اعلامیہ

پشاور:محمد خالد ڈی پی اپر کوہستان سے ڈی پی او ہنگو تعینات، اعلامیہ

پشاور:ایس پی انویسٹیگیشن مردان محمد سلیمان ڈی پی او کوہستان اپر مقرر،اعلامیہ

ایس ایس پی کوارڈینیشن سی سی پی پشاور محمد عمران کو ڈی پی او شانگلہ تعینات کردیا گیا،اعلامیہ

پشاور:ایس پی ورسک سی سی پی پشاور تیمور خان ایس پی رورل سی سی پشاور تعینات،اعلامیہ

ایس پی صدر کوہاٹ محمد اسحاق جواد کو ایس پی ورسک سی سی پشاور تعینات کردیا گیا،اعلامیہ

ایس پی رورل سی سی پی پشاور عبدالسلام خالد ڈی پی او ٹانک مقرر،اعلامیہ
قائمقام ڈی پی او ٹانک افتخار علی شاہ ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا تعینات ، اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں