سعودی عرب مکہ مکرمہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی آج مکہ مکرمہ میں رابطہ عالمی اسلامی کانفرنس منعقد ہوگی۔c

سعودی عرب مکہ مکرمہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی آج مکہ مکرمہ میں رابطہ عالمی اسلامی کانفرنس منعقد ہوگی۔

بین الاقوامی اسلامی کانفرنس سعودی رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے کی جارہی ہے جس میں مختلف اسلامی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عالمی سطح کی معروف اسلامی شخصیات اور علماء کرام شرکت کریں گے کانفرنس کا مقصد مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کے درمیان علمی حوالے سے یکجہتی پیدا کرنا اور مفاہمت و تعاون کو فروغ دینا اور فرقہ واریت سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے سعودی رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور علماء کمیٹی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کانفرنس کی سرپرستی پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں