بہاولنگر / ڈکیتی 3 ڈاکو پکڑے گئے
سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا کے بھتیجے عمر زمان لالیکا کے گھر زمان کوٹ میں ڈاکووں کا دھاوا
ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر گھر میں موجود افراد کو یرغمال بنالیا ڈاکو ایک گھنٹے سے زائد واردات کرتے رہے اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ڈاکو لاکھوں روپے نقدی زیورات لیکر بھاگ نکلے
اہل علاقہ پولیس نے ڈاکو کا تعاقب کیا
0 3 ڈاکو پکڑے گئے پولیس نے ڈاکووں کو اپنی تحویل میں لے لیا مفرور ڈاکووں کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن جاری عمرزمان لالیکا پی پی 238 سے پیپلز پارٹی کےایم پی اے انعام باری شوکت لالیکا کے کزن ہیں