بہاولنگر میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات بھائی نے حقیقی بہن اور اسکے آشنا کو تیز دھار آلے کے واروں سے گلے کاٹ قتل کردیا،

بہاولنگر میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات بھائی نے حقیقی بہن اور اسکے آشنا کو تیز دھار آلے کے واروں سے گلے کاٹ قتل کردیا، ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں

وی او

بہاولنگر کے تھانہ میکلوڈگنج کے علاقہ بلندہ قائمکا امروکا میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات بھائی نے حقیقی بہن اور اسکے آشنا کو بے دردی سے قتل کر ڈالا، ملزم نے مقتولین کو تیزدھار آلے سے گلے کاٹ کر بیدرری سے قتل کیا جو واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھانہ میکلوڈگنج پولیس اور کرائم سین فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیں، پولیس زرائع کے مطابق ملزم اعظم شاہ کو شبہ تھا کہ اسکی بہن مقتولہ یاسمین کے مقتول ولی شاہ کے ساتھ ناجائز مراسم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں