وزیراعظم شہباز شریف کی 25 ارکان پر مشتمل میڈیا ٹیم کی تشکیل کی ہدایت ٹیم وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی سربراہی میں کام کرے گی۔

*وزیراعظم شہباز شریف کی 25 ارکان پر مشتمل میڈیا ٹیم کی تشکیل کی ہدایت*

میڈیا ٹیم وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کی سربراہی میں کام کرئے گی۔ ذرائع

میڈیا ٹیم حکومت کی کارکردگی کو اجاگر، فیصلوں کا دفاع کرئے گی

افواج پاکستان اور ریاستی اداروں کا بھر پور دفاع کیا جائے گا۔ ذرائع

ٹیم میں آئینی، قانونی اور معاشی ماہرین شامل ہوں گے۔ ذرائع

دفاعی معاملات بارے سوجھ بوجھ رکھنے پارلیمنٹرین میڈیا ٹیم کا حصہ

میڈیا ٹیم اپوزیشن کو ہر شعبہ میں کاوئنٹر کرئے گی۔

میڈیا ٹیم کی باقاعدہ ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی۔

مختلف نجی چینلز کے لئے پینل تشکیل دئیے جائیں گے

میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو وزیراعظم خود مانیٹر کریں گے۔،ذرائع

ٹیم میں ارکان پارلیمنٹ، وزرا، غیر پارلیمنٹرین بھی شامل

تحریک انصاف کو جواب دینے کے لیے جارحانہ انداز کا پینل ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں