راولپنڈی
راولپنڈی میں میٹرک امتحانات میں دو روز کے دوران جعلسازی کے تین واقعات سامنے آ گئے
پانچ نامزد ملزمان سمیت 6 افراد کے خلاف تھانہ پیرودھائی میں الگ الگ مقدمات درج
تینوں مقدمات سینٹر سپرنٹنڈنٹ دانش اسلم کی مدعیت میں درج
محمد وقاص نامی شخص نے امیدوار عاطف کی جگہ پیپر دینے کی کوشش کی
جبران نامی طالبعلم کی جگہ محمد بلال کو موقع سے پکڑ لیا گیا
فیصل نامی طالبعلم کی جگہ نامعلوم شخص پیپر دے کر غائب ہوگیا
جعلسازی کے تینوں واقعات تھانہ پیرودھائی کے علاقے خیابان سرسید سیکٹر 3 میں پیش آئے
جعلسازی کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ راجہ بشارت اقبال