پیپلزپارٹی کے سندھ میں خدمت کی چوتھی ٹرم شروع ہونے پر ڈہرکی گٹروں کے گندے پانی میں 6 سالہ بچی ڈوب کر جاں حق، بچی تلاب کے پاس کھیل رہی تھی کے اچانک تالاب میں گر گئی، بچے کے ڈوبنے کا دوسرا واقعہ

پیپلزپارٹی کے سندھ میں خدمت کی چوتھی ٹرم شروع ہونے پر ڈہرکی گٹروں کے گندے پانی میں 6 سالہ بچی ڈوب کر جاں حق، بچی تلاب کے پاس کھیل رہی تھی کے اچانک تالاب میں گر گئی، بچے کے ڈوبنے کا دوسرا واقعہ
ڈہرکی کے علاقے بلوچ کالونی وارڈ نمبر 8 میں گٹروں کے گندے پانی میں بچی ڈوب کر جاں حق، ورثاء بچی تلاب کے پاس کھیل رہی تھی کے اچانک تالاب میں گر گئی، ورثاء
جانبحق بچی کا نام عاصمہ عطاء اللہ بھٹو ہے ، جس کی عمر 6 سال ہے ، ورثاء نااہل ٹاؤن انتظامیہ کی وجہ سے یہاں پر گٹروں کا گندا پانی تالاب کی شکل اختیار کر چکا ہے، ورثا
آٹھ ماں قبل اسی پانی میں بچہ ڈوب کر جانبحق ہوگیا تھا، ورثاء اینگرو انتظامیہ ، ایس ایس ایچ او ڈہرکی، کاونسلر نے پانی نکالنے کا دلاسہ دیا تھا، علاقہ مکین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں