گوجرانوالہ ۔ معمولی گھریلو جھگڑے پر 17 سالہ بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا،

خون سفید /باپ قتل

گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو کے کے علاقے قتل کی لرزہ خیز واردات ۔

گوجرانوالہ ۔ معمولی گھریلو جھگڑے پر 17 سالہ بیٹے نے باپ کا قتل کر دیا۔
ملزم نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس نے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا
مقتول کا بیٹے کے ساتھ گھریلو معاملہ پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم فرار ہے،قتل کی مزید وجوہات کے لیے تفتیش جاری ہے،
موقع سے شواہد اکٹھے کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں