کراچی
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیران کے نوٹیفکیشن جاری
اللہ ڈنو خان بھیو کو محکمہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف کا مشیر تقرر کیا گیا۔
احسان الرحمان مزاری کو محکمہ انٹر پروونشل کوآرڈینیشن کا مشیر تقررکیا گیا۔
سید نجمی عالم کو ہیومن سیٹلمنٹ، اسپیٹیل ڈیولپمنٹ اینڈ سوشل ہائوسنگ اور محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز کا مشیر تقرر کیا گیا۔