مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا برائے عشر و زکوٰۃ، سماجی بہبود اور ترقی خواتین مشال یوسفزئی نے پہلا روزہ پناہ گاہ میں افطار کیا

پشاور: مشال یوسفزئی/پناہ گاہ دورہ

مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا برائے عشر و زکوٰۃ، سماجی بہبود اور ترقی خواتین مشال یوسفزئی نے پہلا روزہ پناہ گاہ میں افطار کیا

مشال یوسفزئی نے پجگی روڈ پر واقع پناہ گاہ میں مسافروں کے ساتھ ملکر افطاری کا اہتمام کیا

دورے کے موقع پر سیکرٹری سوشل ویلفیئر انیلا محفوظ اور ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر بھی ہمراہ تھے

محکمہ سوشل ویلفیئر کے حکام نے مشیر وزیراعلی مشال یوسفزئی کو بریفنگ دی

مشیر وزیراعلی مشال یوسفزئی نے مسافروں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

ہم ان افراد کا سہارا بنیں گے جن کا کوئی آسرا نہیں. مشال یوسفزئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں