وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ اس مشکل وقت میں، ہر ممکن طریقے سے اپنی قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔ وکلا کا تقریب کا اہتمام

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا ٹوئیٹ؛

الحمدللہ، وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے،

اس مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،

اس مشکل وقت میں، ہر ممکن طریقے سے اپنی قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب

سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون۔ وفاقی وزیر قانون سینٹر اعظم نذیر تارڑ۔ پاکستان و پنجاب بار کونسل کے عہدیداران کی شرکت

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور مختلف بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران بھی تقریب میں شریک ہوئے

وکلاء رہنماؤں کا وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے بے مثال کارکردگی پر محسن نقوی کو زبردست خراج تحسین

محسن سپیڈ نے ہر سطح پر خود کو منوایا۔ وکلاء رہنماؤں کا اظہار خیال

محسن نقوی نے مختصر عرصے میں حیران کن رفتار کے ساتھ عوامی منصوبوں کو مکمل کیا ۔ وکلاء رہنماؤں کا اظہار خیال

وکلاء رہنماؤں نے وفاقی وزارت کے منصب پر فائز ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اللہ تعالٰی نے جو ذمہ داری دی ہے۔ اسے بطریق احسن ادا کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ محسن نقوی

وکلاء برادری کے لئے جو کچھ کر سکتے تھے کیا۔ محسن نقوی

وکلاء برادری میرے دل کے قریب ہے۔ محسن نقوی

ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں اور ٹیم ورک سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ محسن نقوی

وکلاء رہنماؤں نے وکلاء برادری کی فلاح وبہبود کیلئے ریکارڈ کام پر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں