انسانی سمگلنگ اور ٹریفکنگ میں ملوث ملزم محمد علی دائم ذیدی کو چکوال سے گرفتار ملزم نے شہریوں کو یو اے ای بھجوانے کے لیے 7 لاکھ سے زائد کی رقم وصول کی

ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی

ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایات پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈپٹی ڈائریکٹر کامران عامر خان کی زیرنگرانی انسانی سمگلنگ اور ٹریفکنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم محمد علی دائم ذیدی کو چکوال سے گرفتار کیا گیا

ملزم نے شہریوں کو یو اے ای بھجوانے کے لیے 7 لاکھ سے زائد کی رقم وصول کی

ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائیاں جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں