راولپنڈی میں گیس لیکج سے مختلف مقامات پر آگ لگنےدھماکے کے 4 واقعات میں 2 بچے جانبحق اور 9 افراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی

راولپنڈی میں مختلف مقامات سے گیس لیکج کی 24 اطلاعات موصول ہوئی،ریسکیو حکام

ریسکیو اہلکاروں نے سیفٹی پروٹوکول کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام مقامات کو مخفوظ بنایا،ریسکیو حکام

آج سحری سے اب تک ضلع راولپنڈی میں گیس لیکج سے 4 مختلف مقامات پر آگ لگنے/دھماکے کے واقعات رپورٹ ہوئے،

ان واقعات میں 2 بچے جانبحق اور 9 افراد جھلس کر زخمی ہوئے،

راولپنڈی کی عوام سوئی گیس استعمال میں انتہائی اختیاط برتیں،ریسکیو حکام

کہیں بھی گیس لیکج محسوس ہو تو آگ اور بجلی کا بٹن ہرگز نہ دبائیں،ریسکیو حکام

گیس لیکج کی صورت میں بجلی کا بٹن آن/آف کرنے اور آگ جلانے سے دھماکہ ہو سکتا ہے،ریسکیو حکام

کہیں بھی گیس لیکج محسوس ہو یا سنائی دے تو فوری ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر اطلاع دیں،ریسکیو حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں