راولپنڈی۔۔۔۔۔تھانہ نیوٹاون کے علاقے سکستھ روڈ پر قبضہ گروپ کی فاہیرنگ دو افراد شدید زخمی۔۔۔۔واقعہ رات کے آخری پہر پیش آیا جب مذکورہ پراپرٹی کے مالک محمد عبد لوحید ولد شیخ نور محمد لاھور سے رات گے سکستھ روڈ پر واقع اپنی تین کنال پانچ مرلہ
۔خسرہ نمبر1453 پلاٹ پر پہنچے جو کے ان کے مطابق آر پی آو راولپنڈی کی کال پر لاھور سے راولپنڈی آے تاہم مذکورہ شخص کے مطابق جیسے ہی وہ اور انکے ہمراہ ان کے عزیز یامین کیانی۔۔اور عاصم پلاٹ پر پہنچے تو مذکورہ قبضہ گروپ کے سرغنہ فہد۔۔جمیل اور تین نامعلوم افراد وہاںسے مٹی نکلوا کر ڈیمپر کے ذریعےسے دور پھینکوا رھے تھے جن کو قبضہ کرنے سے روکنے پر اندھا دھندفاہیرنگ کر دیگی جس کے باعث ان کے یمراہ موجود یامین کیانی اور عاصم شدید زخمی ھوگے جنہیں ہولی فیملی ھسپتال منتقل کر دیا گیا
۔متاثرین عبد الوحید اور یامین کیانی نے بتایا جب ہم نے آر پی او راولپنڈی کو درخواست دے رکھی ھے تو اس کے باوجود کام کیوں جاری ھے اور الٹا قبضہ گروپ نے کھلم کھلا بد معاشی کر تے ھوے سرعام اندھا دھند فاہرنگ کر کےدا افراد کو شدید زخمی کیا گیا۔۔۔شیخ عبد الوحید کا کہنا تھا پولیس کی لاپرواہی غفلت یا ملی بھگت سے یہ واقع رونما ھوا اگر پولیس اپنے اختیارات استعمال کرتی تو کھبی بھی یہ واقع رونما نا ھوتا
۔۔انھؤں نے وزیراعظم اور وزیراعلی سے اپیل کرتے ھوے کہا انھوں نے قبضہ مافیا کے خلاف ٹھوس اقدام کا جو وعدہ کیا ھے اسے پورا کر کے انھیں انصاف فراہم کیا جاے
