فیصل آباد : تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں مدرسہ کی 13 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش ۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں بچی فضا کی والدہ سعدیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔ مدرسے کا منتظم ملزم قاری شاہد اور اس کی بیوی سدرہ گرفتار ۔ ملزم قاری شاہد نے بیٹی فضا سے متعدد بار زیادتی کی کوشش کی ۔ والدہ
زیادتی میں ناکامی پر ملزم میاں بیوی نے فضا کے بال کاٹے ۔ والدہ سدرہ
