راولپنڈی میں نوجوان کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم کو سزائے موت کا حکم قاتل نے لین دین کے تنازعہ پر نوجوان محمد نبیل کو چاکرہ میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا

راولپنڈی

نوجوان کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم کو سزائے موت کا حکم

داؤ خان نے لین دین کے تنازعہ پر نوجوان محمد نبیل کو چاکرہ میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا

ملزم کے خلاف تھانہ نصیر آباد پولیس نے گزشتہ سال مقدمہ درج کیا تھا،

عدالت نے کیس کی سماعت چار ماہ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کرنے کے بعد سزا سنادی،

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل انجم نے فیصلہ سنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں