راولپنڈی دوران نماز نومی بٹ کار ڈیلر فائر لگنے سے شہید مسجد میں نماز کے دوران کسی نامعلوم شخص نے فائر مارے

راولپنڈی /قتل

راولپنڈی دوران نماز نومی بٹ کار ڈیلر فائر لگنے سے شدید زخمی

نومی بٹ نامی کار ڈیلر کو مسجد میں نماز کے دوران کسی نامعلوم شخص نے فائر مارے

زخمی شخص کو فوری طور پر بے نظیر ہسپتال اسپتال لایا گیا

بعدازاں نومی بٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ہے

واقع رحمان آباد چوک کی ایک مسجد میں پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں