راولپنڈی خیابان سرسید میں لڑکی قتل بے دردی سے گلا کاٹ کر موت کی گھاٹ اتار دیا گیا

راولپنڈی

تھانہ پیر ودھائی کے علاقے خیابان سرسید میں لڑکی قتل

لڑکی کو بے دردی سے گلا کاٹ کر موت کی گھاٹ اتار دیا گیا

لڑکی کی لعش کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لڑکی کی شناخت تاحال نہ ہو

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفشیش شروع کر دی

قتل کی وجوہات ابھی تک سامنے نہ آسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں