راولپنڈی چکری روڈ چکری اڈہ کے قریب ڈکیتی کی واردات پولیس وردی میں ملبوس افراد نے گن پوائنٹ پر شہری سے 60لاکھ لوٹ لیئے

راولپنڈی

چکری روڈ چکری اڈہ کے قریب ڈکیتی کی واردات

پولیس وردی میں ملبوس افراد نے گن پوائنٹ پر شہری سے 60لاکھ لوٹ لیئے

انار خان چکری روڈ کا رہائشی شوول مشین کے پرزے خریدنے اپنی کار میں گوجرہ جا رہا تھا

پولیس وردی میں ملبوس دو افراد نے کار کو روکا،متاثرہ شہری

دونوں ملزمان ڈکیتی کے بعد کرولا گاڑی میں موٹر وے کی طرف فرار ہو گئے

واقعہ چکری اڈہ سابقہ پولیس اسٹیشن چکری کے قریب پیش آیا

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ تفتیشں شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں