اسلام آباد؛ نو منتخب صدر مملکت آصف علی زردای کو مبارکباد دینے کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس آمد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر پاکستان کو بھاری اکثریت سے کامیابی پرمبارکباد دی
اسلامآباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کا شکریہ اد کیا