ایم کیو ایم نے آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھرلی

ایم کیو ایم نے آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھرلی

پیپلز پارٹی کا وفد کچھ دیر میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کرے گا: ذرائع

پی پی پی وفد ایم کیو ایم سے باضابطہ ووٹ کی درخواست کرے گا: ذرائع

پیپلز پارٹی کی کمیٹی کے ممبران یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور خورشید شاہ پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری بھی پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے

ایم کیو ایم کیو ایم فاروق ستار خواجہ اظہار اور دیگر ارکان بھی خالد مقبول صدیقی کی رہائش گاہ پر موجود

سید نوید قمر اور شیری رحمان بھی پارلیمنٹ لاجز خالد مقبول صدیقی کی رہائش گاہ پہنچ گئے

ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ اور اسپیکر ایاز صادق بھی خالد مقبول کی رہائش گاہ پہنچ گئے
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں