سندھ پولیس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران کی تبدیلی کا امکان غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ اور جاوید عالم اوڈھو کو چیئرمین اینٹی کرپشن تعینات کرنے کا فیصلہ,

سندھ پولیس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران کی تبدیلی کا فیصلہ ،ذرائع

سندھ میں امن و امان اور اسٹریٹ کرائم کی بگڑتی صورت حال پر سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے، ذرائع

غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کیئے جانے کا امکان,ذرائع

جاوید عالم اوڈھو کو چیئرمین اینٹی کرپشن تعینات کرنے کا فیصلہ,ذرائع

سندھ بھر میں ایڈیشنل آئی جیز، زونل ڈی آئی جیز ، ایس ایس پیز کے تبادلے متوقع ،

سندھ حکومت نے شہر کراچی میں بڑھتے ہوئے کرائم پر سرجوڑ لیا ہے,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں