نیوکراچی فائیو سی فور گراؤنڈ میں باپ نے تین پچوں سمیت خود کو آگ لگا لی
آگ سے جلھس کر باپ اور تین بچے شدید زخمی
زخنیون کو برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے
کراچی: واقعہ اکلینڈ گراؤنڈ سیکٹر 5C4 نارتھ کراچی میں پیش آیا، پولیس
کراچی: والد عارف نے اپنی بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، پولیس
کراچی: واقعہ میں والد عارف، پانچ سالہ بیٹی حوریہ، چار سالہ ایمان فاطمہ اور تین سالہ غلام حسین زخمی ہیں، پولیس
کراچی: والد نے اپنے آپ کو بھی آگ لگائی، پولیس
کراچی: زخمی باپ عارف پھل فروش ہے، پولیس