“پنجاب کی 18رکنی صوبائی کابینہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب انجینیئر بلیغ الرحمن نے نو منتحب وزراء سے حلف لیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی تقریب موجود تھیں
پنجاب کی صوبائی کابینہ نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب نے نو منتخب وزراء سے حلف لیا
مریم اور زیب کو سینیر وزیر کے ساتھ ساتھ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ماحولیات اور جنگلات کا قلمدان سونپا گیا
سید عاشق کرمانی وزیر زراعت کاظم پیرزادہ وزیر آب پاشی رانا سکندر حیات وزیر سکول ایجوکیشن خواجہ عمران نزیر وزیر پرائمری ہیلتھ نامزد کیا گیا
خواجہ سلمان رفیق وزیر سپیشل خواجہ سلمان رفیق وزیر سپیشل ہیلتھ کے ڈیپارٹمنٹ ایجوکیشن خواجہ عمران نزید کو وزیر قائمری ہیلتھ کے قلم دان سے خواجہ عمران وزیر وزیر دراز قتل کا یہاں وزیر سکول ایجوکیشن خواجہ عمران کو وزیر پرائمری ہی کے نوازا گیا وزیر بلدیات ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ ذیشان۔ رفیق وزیر بلدیات اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے وزیر ہونگے
بلال اکبر کو سول اینڈ ورکس کا محکمہ سونپا گیا
عظمی زاہد بخاری کو پنجاب کی وزیر اطلاعت کا قلم دان سونپا گیا
بلال یاسین وزیر خوراک رمیش سنگھ اورورا اقلیتی امور طارق لیل سندھو انسانی حقوق فیصلہ ایوب کھوکھر وزیر کھیل چوہدری شافع حسین وزیر تجارت سردار شیر علی گورچانی وزیر معدنیات اور سہیل شوکت بٹ کو سوشل ویلفیئر کا وزیر نامزد کیا گیا
میاں مجتبی شجاع الرحمن کو وزیر خزانہ پنجاب کا قلمدان سونپا گیا